متشابہات ( یعنی ایک جیسی ملتی جلتی آیات ) تلاش کرنے کا طریقہ

متشابہات تلاش کرنے کا طریقہ نہایت ہے آسان ہے۔ ہر متشابہ کے اوپر ایک لائن لگادی گئی ہے اور اسکے نیچے ایک حوالہ نمبر لکھ دیا گیا ہے۔ آپ حاشیہ پر متعلقہ حوالہ نمبر دیکھیں گے تو اس متشابہ کے متعلق تمام معلومات آپ کے سامنے ہوں گی انشاء اﷲالعزیز
 
 مثال کے طور پر آپ قرآنِ پاک کا پہلا صفحہ کھولیں اور سورۃ الفاتحہ کی پہلی آیت دیکھیں ، آپ کو اس کے اوپر ایک لائن لگی ہوئی اور اس کے نیچے حوالہ نمبر ۱ لکھا ہوا نظر آئے گا۔
 
Quran
 
 

جب آپ اس صفحہ کے دائیں طرف حاشیہ پر حوالہ نمبر ۱ دیکھیں گے تو آپ کو المؤمن 65 نیز (( الحمد للّٰہ )) ضمیمہ ۱ میں اور (( الحمدُ للّٰہ ربّ العالمین )) ضمیمہ ۲ میں ہے لکھا ہوا ملے گا۔

 جس کا مطلب یہ ہے کہ اس آیت جیسی دوسری یا اس سے ملتی جلتی آیت سورۃ المؤمن کی آیت نمبر 65 میں بھی ہے اور اس متشابہ کے متعلق مزید قیمتی معلومات قرآنِ کریم کے آخر میں شامل ضمیمہ ۱ اور ۲ میں ہیں
 
quran
 
 
 اب آپ قرآنِ پاک سورۃ المؤمن تلاش کر کے اس کی آیت نمبر 65 دیکھیں گے تو یہی آیت آپ کو وہاں مل جائے گی اور اسی طرح جب آپ قرآنِ پاک کے آخر میں موجود ضمیمہ نمبر ۱ اور ۲ کھولیں گے تو نہ صرف اس متشابہ کی کل تعداد بلکہ اس کے تمام حوالے اور اس متشابہ کے متعلق مزید قیمتی معلومات بھی ملیں گی۔ انشاء اﷲ تعالیٰ
quran, mutashabihat, islam, allah, mutashabihat, quran

 

 

 

 

 

 

 




HOW TO USE
Matching (means similar verses) method to find.

  • Matching is very easy to find way. Every match has been set up with a line and at the bottom, reference number has been written. You could see relevant footnote reference number then the information about it will be in front of you, In Sha Allah.
 
  • For example, you open the first page of the Holy Qur'an and see the first verse of Surah Al-Fatiha. You will find a line above it and a reference number 1 written under it.
 
quran
 
  • When you refer to footnote 1 on the right side of that page you would see Al-Mu'min 65 also ((Al-hamdulilah)) in Appendix 1 and ((Al-hamdulilahir Rab-bil Alameen)) will be written in Appendix .
  • Which means that the similar verse to this one is also in the verse number 65 of Surah Al-Mu'minand the further important information related to this similarity is ncluded at the end of the Holy Qur'an in Appendix 1 & 2.
 
quran
 
  • Now you find Surah Al-Mu'min in the Holy Qur'an and when you see its verse number 65 then the same verse you would find it there. Similarly, when you open Appendix 1 & 2 at the end of the Holy Quran then not only you'll find its total matching numbers but also further valuable information. In Sha Allah Ta'ala.
quran, mutashabihat, islam, allah, mutashabihat, quran

 

 
All Rights Reserved